the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
واشنگٹن 31 جولائی (یو این آئی) جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا کے پاپوا صوبے میں آج زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکہ کے محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق ہندوستانی وقت



کے مطابق تقریبا چھ بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.5 درج کی گئی۔
اس کا مرکز 138.49 مشرقی طول البلد اور 2.4 ڈگری شمالی عرض البلد پر زمین کی سطح سے 9.79 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.